تزہ ترین
ایرانی میزائلوں سےاسرائیل کی تباہی کے مناظرMurad2026April 4, 2026اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے مقامی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ امکان ہے کہ کئی سو کلوگرام وزنی ایرانی وارہیڈ دو اپارٹمنٹ بلڈنگز کے درمیان گرا، بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے میں 6 افراد زخمی اور ایک شخص ہلاک ہوا۔ [...] Read more...
ایرانی میزائلوں سےاسرائیل کی تباہی کے مناظر
ایران میں گرنے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کی تلاش کے لیے 66 ہزار ڈالر انعامMurad2026April 4, 2026میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک امریکی لڑاکا طیارہ ایران میں مار گرائے جانے کے بعد ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارے کے عملے کے دو ارکان میں سے ایک نے اجیکٹ کیا اور ممکنہ طور پر ملک کے جنوبی علاقے میں اترا۔دوسری جانب امریکی حکام نے CBS News کو بتایا ہے کہ طیارے کے پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، تاہم عملے کا ایک رکن تاحال لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔ایرانی چینلز کے مطابق پائلٹ کو زندہ پکڑنے پر 66 ہزار امریکی ڈالرز انعام کی پیشکش کی گئی ہے۔ [...] Read more...
ایران میں گرنے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کی تلاش کے لیے 66 ہزار ڈالر انعام
عید کے دوسرے روز تتا پانی سے ملنے والی نا معلوم لڑکی کی نعش کیس میں اہم پیش رفتMurad2026April 2, 2026اندھے ق*تل کو ٹریس کرنے کے لیے ایس ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال نے چار رکنی ٹیم تشکیل دی چار رکنی ٹیم جس کی سربراہی ڈی ایس پی چوہدری شہزاد کر رہے تھے جب کہ تفتیشی ٹیم میںچوہدری مہتاب اسلم انسپکٹر CIA کوٹلیایس ایچ او تھانہ تتہ پانی قیوم انصاریایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ تتہ پانی مقبول مغل شامل تھے۔جدید ٹیکنالوجی اور سائنسی بنیادوں کے زریعے اندھے ق*تل کو ٹریس کرنے کے بعد اہم پیش رفت اس وقت ممکن ہوئی جب پوسٹم مارٹم کی عبوری رپورٹ کے بعد پولیس کو نادرا سے فنگر پرنٹس کی رپورٹ موصول ھوئی۔جسکے بعد لڑکی کی شناخت ہو گئی ۔ لڑکی کا تعلق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ہے۔پولیس نے سائنٹیفک بنیادوں پر تفتیش کر کے لڑکی کے خاندان اور اس کے دیگر متعلقین ٹریس کیے۔۔جن میں سے ایک اس کا خاوند جسکا تعلق منڈھول آزاد کشمیر سے ہے جو ثابت ہوا جبکہ شادی کے بعد لڑکی کبھی آزاد کشمیر آئی ہی نہیں تھی جس کا فوٹو دیکھ کر خاوند کے اہل محلہ پہچان لیتے۔۔لڑکی کے مبینہ خاوند کو مہتاب اسلم انسپکٹر سی آئی اے اور قیوم انصاری ایس ایچ او تتا پانی نے لاہور سے گرفتار کر لیا ھے۔۔ جس سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس اس کیس کی مکمل گتھی سلجھانے کے قریب پہنچ چکی ہے تاہم اندھے ق*تل کیس کے پس پردہ مکمل حقائق جاننے کے لیے پولیس کی جانب سے باضابطہ جاری ہونے والی پریس ریلیز کا انتظار کریں ۔ [...] Read more...
عید کے دوسرے روز تتا پانی سے ملنے والی نا معلوم لڑکی کی نعش کیس میں اہم پیش رفت
ایرانی اکانومی کا 90 فیصد کنٹرول کرنیوالی ملک کی ریڑھ کی ہڈی خارگ جزیرے پر ٹرمپ کی نظرMurad2026April 2, 2026خارگ آئی لینڈ تک پہنچنے کیلئے امریکی فوجیوں کو سب سے پہلے ہرموز سٹریٹ پہ ایک بہت بڑی جہنم کا سامنا کر کے ہی پھر آگے خارگ جزیرے تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کر سکے گا اور ہرموز سٹریٹ سے لیکر خارگ جزیرے کے درمیان فاصلے کو طے کرنے کے دوران امریکہ ہرموز سٹریٹ میں پہلے ایرانی فورسز اور اینٹی ائرکرافٹ میزائلز اور گن بوٹس ہر طرف پھیلی ہوئی ایمفبئیس بوٹس انکے گن فائر اور پوری پٹی پر گراونڈ پر لگے اینٹی ائرکرافٹ سسٹمز کا سامنے کر کے بچتے ہوئے کیسے خارگ جزیرے تک پہنچ سکے گا، یہ سب سے بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ایک ماہ پہلے امریکہ اس جزیرے پہ پہلے ہی ملٹری ٹارگٹس پہ فضائی حملہ کر چکا ہے لیکن اسوقت تک ایرانی نیوی کیساتھ چینی نیوی نے اسی ایریا کے آس پاس نیول ایکسر سائزز کر کے امریکہ کو یہ باور نہیں کروایا تھا کہ چینی نیوی بھی ایران کیساتھ ہے کیونکہ ایران سے چین کو بھی تیل وہیں سے جاتا ہے۔ پلس اب تو اسرائیل نے بھی روسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے پیوٹن کو غصہ چڑھا کے اپنے پاؤں پہ کلہاڑا مار دیا ہے اب جہاں پہلے صرف ایرانی میزائلز تل ابیب کو ہٹ کیا کرتے تھے اب روس مزید اکٹولی اپنا بدلہ لینے کیلئے اس جنگ میں بھرپور شرکت کر کے امریکہ اسرائیل کی تباہی کرنے کیلئے مدد ایران کو فراہم کرے گا۔ بڑھکیں مارنا آسان ہوتا ہے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں کا سسٹم سافٹ وئیر فیل ہو جائے اور ایرانی سافٹ وئیر اپڈیٹ کرتے کرتے اس کا اپنا سافٹ وئیر بھی اپڈیٹ ہو جائے پلس اپنے 5 ہزار انتہائی قابل تجربہ کار کمانڈوز اور میرینز کی قربانی بھی بغیر کوئی لانگ ٹرم گول اچیو کئے ٹرمپ اپنی جہالت سے ضائع کروا دے جس سے امریکی فوج میں مزید پھوٹ پڑے اور انہیں ٹرمپ حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے کوئی ایکشن لینا پڑے۔عوام پہلے ہی ٹرمپ کی پالسیوں کیخلاف ہے۔ اگر باقی ماندہ جنگی طیارے ہرمز سٹریٹ کی اینٹی ائرکرافٹ گنوں اور شولڈر لانچڈ اینٹی ائرکرافٹ میزائلز سے لیس پاسداران انقلاب کے زمینی یونٹس کے میزائل دفاعی نظام سے بچ بھی گئے پھر بھی خارگ میں مزید ایسی اینٹی ائرکرافٹ اور گراونڈ ڈیفنس ایرانی فوج کے یونٹس کا سامنا مزید ایمفبئیس گن بوٹس کے پھیلے ہوئے اینٹی ائرکرافٹ یونٹس کے سمندری جال کو پار کر کے کرنا پڑے گا جو ہوا سے پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے میں کامیاب ہو بھی گئے وہ ہوا مین ہی زمین سے اڑا دیے جائیں گے۔ نیز یہ فیصلہ امریکہ کیلئے سیدھی سیدھی خود کشی اور پاؤں پہ کلہاڑا مار کے اپنی ٹاپ تجربہ کار ملٹری کریم ضائع کروانے والا فیصلہ ہے۔ اس دوران ایران کی 90 فیصد معاشیت تیل کے حب خارگ جزیرے پر حملے کر کے اسے مکمل تباہ کرنے کی امریکی پالیسی سے خلیجی ممالک بھی خود پر مزید ایرانی تباہ کن حملوں کے خوف سے اتفاق نہیں کر رہے اور اپنی سر زمین ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت دینے کو تیار نہیں۔ اندر اندر سے پمپ جتنا مرضی امریکہ کو کروا لیں لیکن وہ یہ جانتے ہیں کہ اگر اپنی مٹی اور سر زمین سے کوئی امریکی طیارہ ایرانی خارگ جزیرے پر سٹرائیک کرنے کیلئے اڑا تو جوابی حملہ اور ایران کا جواب کتنا شدید اور گلف ممالک کیلئے بھی تباہ کن ہو گا۔ جو ان کی معیشیت اور ٹورزم سیکتر کے بھی انٹرسٹ میں نہیں جسے سٹرانگ کرنے کیلئے دہائیاں لگا لگا کے جدید بلڈنگز اور ٹیکنالوجی کے ایمپائر کھڑے کئے۔ [...] Read more...
ایرانی اکانومی کا 90 فیصد کنٹرول کرنیوالی ملک کی ریڑھ کی ہڈی خارگ جزیرے پر ٹرمپ کی نظر
پولیس ڈسپلن پر زیرو ٹالرنس — سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری ،کلوز ٹو پولیس لائنز (خواتین اہلکار بھی شامل)Murad2026April 2, 2026سوشل میڈیا بالخصوص TikTok پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر محکمانہ پابندی کے باوجود خلاف ورزی کرنے والے 15 سے زائد پولیس اہلکاروں (بشمول خواتین اہلکاروں) کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان نے متعلقہ اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 دن کے اندر وضاحت جمع کروانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ بعد ازاں غیر تسلی بخش جواب کی صورت میں تمام متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی پی او آفس میں قائم سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل اور آئی ٹی سٹاف مزید پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نگرانی کر رہا ہے، جبکہ متعلقہ اہلکاروں کی فہرستیں بھی مرتب کی جا رہی ہیں۔ [...] Read more...
پولیس ڈسپلن پر زیرو ٹالرنس — سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری ،کلوز ٹو پولیس لائنز (خواتین اہلکار بھی شامل)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاریMurad2026April 2, 2026ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ایس ایچ او تھانہ نواں شہر کیڈٹ قمر شہزاد کی کاروائی،ملزم مجاہد ولد سلیم سکنہ کھولے ڈھیری کے قبضے سے 2440 گرام ہیروئن برآمد، مقدمہ درج [...] Read more...
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
ایس ایچ او سٹی نوید الحسن نے کہا کہ اپیل برائے معلومات و آگاہیMurad2026March 26, 2026آج مورخہ 25 مارچ 2026 کو موضع نین سکھ جنگل (چنیرہ) سے ایک خاتون اسم و مسکن نامعلوم کی نعش کی باقیات ملی ہیں جو قابل شناخت حالت میں نہیں ہے جس کی شناخت مطلوب ہےآپ عوام الناس سے اپیل ہے کہ بذیل پارچات پوشیدنی سلیپر اور زنانہ پرس کو دیکھ کر آگاہ کریںاس نسبت اگر کسی بھی شخص کے پاس کوئی معلومات ہوں تو تھانہ پولیس سٹی ہٹیاں بالا کے بذیل فون نمبرات پر رابطہ کر سکتا ہے058229326000345573722903469641982 [...] Read more...
ایس ایچ او سٹی نوید الحسن نے کہا کہ اپیل برائے معلومات و آگاہی
بوریوالا: 3 سالہ بچی کے اغواء کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکMurad2026March 24, 2026بوریوالا میں پولیس مقابلے کے دوران 3 سالہ بچی زوہا کے اغواء میں ملوث مرکزی ملزم محمد نوید عرف نومی ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ریلوے پھاٹک کے قریب ریڈ کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں ایک ملزم اپنے ساتھیوں کی گولی سے مارا گیا جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔ ملزم اغواء، قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا [...] Read more...
بوریوالا: 3 سالہ بچی کے اغواء کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلانMurad2026March 19, 2026عید کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی شہادتوں کے جائزے کے بعد عیدالفطر کےچاند نظر آنے یا نہ آنےکا اعلان کرے گی۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جہاں عید جمعہ کو منائی جائے گی تاہم  [...] Read more...
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریMurad2026March 19, 2026چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اراکین کے علاوہ محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہیں۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے چاند نظر آنے یا نہ آنے سے متعلق شواہد اکھٹے کرے گی، مولانا عبدالخبیر آزاد شوال کا چاند نظر آنے یا نہ آنے سے متعلق حتمی اعلان کریں گے۔ [...] Read more...
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
اگر ایران نے قطر پر پھر حملہ کیا تو خطرناک حد تک جانے سے نہیں ہچکچاؤں گا: ٹرمپMurad2026March 19, 2026قطری ایل این جی تنصیبات پردوبارہ حملہ ہوا تو جواب میں ایران پر اس طاقت سے حملہ ہوگا جو انہوں پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی: امریکی صدر [...] Read more...
اگر ایران نے قطر پر پھر حملہ کیا تو خطرناک حد تک جانے سے نہیں ہچکچاؤں گا: ٹرمپ
بریکنگ نیوزMurad2026March 18, 2026سکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی؛ خاتون خودکش بمبار گرفتار سکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی؛ خاتون خودکش بمبار گرفتار کوئٹہ (چھان پین نیوز) دہشتگرد نیٹ ورک میں لڑکیوں کا جنسی استحصال، ڈاکٹر صبیحہ کا نام سامنے آگیا،سکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی ،خاتون خودکش بمبار گرفتار، بڑی تباہی سے بچا لیا۔ دہشتگرد نیٹ ورک میں لڑکیوں کا جنسی استحصال، ڈاکٹر صبیحہ کا نام سامنے آگیا،سکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی ،خاتون خودکش بمبار گرفتار، بڑی تباہی سے بچا لیا۔ خاتون نے بیان دیا کہ  مجھے بہکا کر اور استحصال کر کے استعمال کیا گیا۔ ڈاکٹر صبیحہ پر نوجوان لڑکیوں نے manipulation کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہاکہ  کمزور حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کو استحصال کے بعد شدت پسندی کی طرف دھکیلا گیا،ذہنی دباؤ کے ساتھ ذاتی استحصال بھی کیا گیا، لڑکیوں کو trap کرنے کے لیے نفسیاتی اور ذاتی استحصال کا استعمال کیا گیا۔ اعترافی بیان: میرا نام لائبہ ہے مجھے گھر میں اور گاؤں میں لوگ فرزانہ کے نام سے جانتے ہیں ،  گزشتہ سال میرا رابطہ جولائی  کے  مہینے میں  ٹی ٹی پی کے  کمانڈر ابراہیم عرف قاضی سے ہوا، کمانڈر ابراہیم نے مجھے خودکش حملہ کرنے کے لیے ذہن سازی کی ، کمانڈر ابراہیم کی تنظیمی باتوں سے میں متاثر ہو گئی اور خودکش حملے کے لیے تیار ہو گئی۔ کمانڈر ابراہیم نے میرا رابطہ دل جان سے کروایا ، جس نے مجھے بی وائی سی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ سے ملوانا تھا،مجھے  ٹارگیٹ دیا گیا کہ میں مزید لڑکیوں کو اس کام کے لیے تیار کروں ، کمانڈر دل جان نے  مجھ سے ملاقات کرنی تھی ، اور مجھے اپنے ساتھ کیمپ لے کر جانا تھا۔ مجھے خودکش حملے کے لیے جانا تھا لیکن خضدار پہنچے پر مجھے گرفتار لر لیا گیا، میری ذہن سازی کر کے مجھے استعما ل کرنے کی کوشش کی گئی۔ [...] Read more...
بریکنگ نیوز

تازہ ترین

news uodate iran war
تفصیل
reword at US polite
تفصیل
Today news
تفصیل

پاکستان

Pakistan louches 5G

کھیل

Fifa iran

کاروبار

یران تیل
Read More

انٹرٹینمنٹ

Rajab Butt Wife Issue